ابنِ ضیا ڈاٹ کام پر خوش آمدید۔
میرا مکمل نام عمار ضیا ہے، لیکن عموماً اپنے قلمی نام ’’ابنِ ضیا‘‘ سے جانا جاتا ہوں۔ بطور اُردو ایڈیٹر، اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس پاکستان سے وابستہ ہوں۔ لکھنے سے شغف رکھتا ہوں، بالخصوص بچّوں کے لیے اُردو زبان میں لکھنے کا شوق ہے۔ غالباً 2006ء سے اُردو بلاگنگ کر رہا ہوں۔ رسمی تعلیم ’ایم اے (ایجوکیشن)‘ ہے، اور اب ’ایم اے (اُردو)‘ کرنے کا ارادہ ہے۔ گزشتہ دس برسوں سے ترجمہ نگاری سے بھی منسلک ہوں اور اس حوالے سے متعدد اداروں کے لیے فری لانسنگ کرچکا ہوں۔
Contact Details |
ReplyDelete== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: Ibne zia بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --~~~~