Native Deen - Ramadan is here

اگرچہ اب تو رمضان رخصت ہونے کو ہے لیکن رمضان کی یاد ہی میں سہی



انگریزی شاعری
اردو ترجمہ
MP3 ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

Comments

  1. دعا ہے ، آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں

    خوشی سے رقص کرتی ، مسکراتی پُر بہار عیدیں

    نچھاور آپ پر ہوں ، ایسی ایسی صد ہزار عیدیں

    زمانے بھر کی خوشیاں آپ پر کر دیں نثار عیدیں
    .-= شعیب سعید شوبی´s last blog ..عید مبارک! =-.

    ReplyDelete
  2. شگفتہ آداب بے حد آداب
    پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
    شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
    فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
    سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
    بھر پور گنگناتے خیال میں
    خوش کن اداوں جیسی
    خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
    حسین یادوں کے جل تھل جیسی
    پر کشش عید آئی ہے
    اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
    عید مبارک

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم

    عید مبارک !

    ReplyDelete

Post a Comment