Bewafa Nikli Hai Tu


اگر آپ اس گانے کے بعد سمجھتے ہیں کہ میں نے آج کے دن اپنی کیفیت کے حوالے سے شیئر کیا ہے تو ایسا ہرگز نہیں ہے :P گذشتہ ایک ڈیڑھ ماہ سے مصروفیات کا وہ عالم رہا ہے کہ خدا کی پناہ۔ ایسے میں اگر کچھ لکھنے کا خیال آتا تو وقت نہ ملتا اور ابھی وقت ہے تو دماغ بالکل صاف ہورہا ہے۔۔۔ ایسے میں فی الحال اسی سے گزارا۔ :) :)

Comments