New Year

آپ سب کو سالِ نو مبارک ہو.
اللہ تعالیٰ اس نئے سال میں ہم پر اپنا مزید رحم و کرم فرمائے. آمین



















ALLFUNDA.com .mp3

Found at bee mp3 search engine


ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے


دیکھیے پاتے ہیں عشّاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچّھا ہے



ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچّھا ہے

Comments

  1. آپ اور اہلِ خانہ کیلئے بھی سالِ نو مبارک ہو
    .-= افتخار اجمل بھوپال´s last blog ..دریائے سندھ ۔ تعصب اور حقیقت =-.

    ReplyDelete
  2. آپ کو بھی نیا اسلامی سال مبارک۔

    ReplyDelete
  3. نیا اسلامی سال مبارک۔

    ReplyDelete

Post a Comment