Choohe Ka Baccha

پچھلے مہینے میں نے بچوں کے لیے نظم "عذرا کی گڑیا" پیش کی تھی۔ قدرے وقفے کے بعد ایک اور نظم بھی تیار ہوگئی ہے۔ شوبی کا بہت شکریہ۔ آپ لوگ دیکھیں اور اپنی آراء سے نوازیں۔

Comments

  1. نہیں چل رہی میرے پاس

    ReplyDelete
  2. [...] پہلی پوسٹ بچوں کے لئے اردو اینی میشنز کے بارے میں ہے۔ عمار اور شعیب سعید شوبی نے دوسری نظم بھی بہت ہی خوب پیش کی ہے [...]

    ReplyDelete
  3. شعیب سعید شوبی!
    آپ انتظار کریں اور بس انتظار ہی کریں۔۔۔ بلکہ انتظار سے بہتر ہے، اگلے کام کے بارے میں کچھ سوچ لیں۔ :razz:

    عبد القدوس!
    شکریہ۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس بار بھی آپ کی طرف سے تنقید آنی ہے۔ :)

    ڈفر!
    لگا رہ، لگا رہ، تُو لگا رہ :wink: چل جائے گی، نہیں تو ڈائرکٹ لنک۔

    مکی!
    آپ کی تو خیر بات ہی الگ ہے نا۔ چلیں، اپنی آواز بھی ریکارڈ کرکے سنادیں۔ ہوسکتا ہے، اگلی نظم کے لیے آپ کا انتخاب کرلیں ہم :D

    فرحت کیانی!
    وعلیکم السلام۔ کام پسند کرنے کا بہت شکریہ۔

    ماوراء!
    :)

    ReplyDelete
  4. بڑی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔ امید ہے کہ اگلی بار ڈرٹو کے مقابلے کی کوئی کارٹون فلم دیکھنے کو ملے گی۔ :up:

    ReplyDelete
  5. میرے تبصرے ماڈریشن میں کیوں جا رہے ہیں؟؟ :sad:
    باقی بلاگز میں بھی تبصرہ کرتے ہوئے ایسا ہی ہو رہا ہے۔

    ReplyDelete
  6. محمد سعد!
    یہ کچھ زیادہ ہی ہوگیا۔ :P

    شعیب سعید شوبی!
    یہ تو اچھی خبر ہے۔ چلیں، دیکھتے ہیں، اب کیا آتا ہے سامنے۔

    ماوراء!
    ٹیگ دیکھ لیا ہے، دیتا ہوں جوابات۔ تمہارے تبصرے ماڈریشن میں۔۔۔ ہمم۔۔ کیا نیٹ سروس تبدیل کی ہے؟

    ReplyDelete
  7. سارہ پاکستان!
    دھن میں واقعی مزید جان ڈالنے کی ضرورت ہے لیکن افسوس ہم میں کوئی موسیقار نہیں ہے نا :sad:

    ReplyDelete

Post a Comment