کراچی میں لسانی فسادات کا خطرہ؟

کراچی میں ایک بار پھر لسانی فسادات کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔۔۔ بلکہ کچھ علاقوں میں یہ جھگڑے شروع ہوچکے ہیں۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔ تفصیلی تحریر لکھنے کا بالکل موڈ نہیں۔۔۔ :sad:

اللہ تعالیٰ ان موقع پرست سیاسی رہنماؤں کو عقلِ سلیم عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

Comments

  1. خدا کراچی سمیت سارے پاکستان پر رحم فرمائے اور بے حس سیاستدانوں کو ذاتی مفاد سے اوپر اٹھ کر سوچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ عوام کی لاشوں پر سیاست کرنے والے سب سے بڑے خطرناک سیاستدان ہوتے ہیں اور اس وقت ایسے سیاستدانوں کی پاکستان میں‌کمی نہیں‌ہے۔

    ReplyDelete
  2. بابو جی کھالوں کا موسم آرہا ہے۔ کھالیں جمع کرنی ہے آپ اسے فساد کہتے ہیں بھائی یہ اقتصاد ہے۔

    ReplyDelete
  3. [...] پاکستان ذمرہ پاکستان کراچی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر عمار ضیا سمیت دوسرے پاکستانیوں نے جن خدشات کا اظہار کیا تھا وہ [...]

    ReplyDelete
  4. میں اپنے بلاگ پر تین چار ماہ قبل لکھ چکا تھا کہ ایسا ہونے والا ہے۔ افسوس کسی نے اسے روکنے کی پہلے کوئی کوشش نہیں کی۔

    ReplyDelete
  5. یار کوئی اپنی خیر خبر ہی چھاپ دو۔ یہ تحریر لکھ کر غائب ہو گئے ہو، بندہ پریشان ہے۔

    ReplyDelete
  6. ابھی حالات کچھ بہتر ہیں۔
    رضوان! بہت اچھا پوائنٹ اٹھایا ہے آپ نے۔۔۔
    ڈفر! وقتِ شہادت۔۔۔ ہاہا :D
    قدیر! شکریہ۔ سب خیریت ہے یار۔ الحمد للہ۔

    ReplyDelete
  7. شعیب سعید شوبی!
    علوی نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کے بارے میں ابھی کچھ متذبذب ہوں کہ میرے بلاگ پر آنے والے تمام قارئین کے پاس کیا علوی نستعلیق موجود ہے؟ شاید نئے سال پر فونٹ بدل دوں۔
    عذرا کی گڑیا والی نظم بھی پوسٹ کرتا ہوں یہاں۔ :) شکریہ توجہ دلانے کا۔

    ReplyDelete

Post a Comment