دعاے صحت کی درخواست

دنیا جہاں کی فکر میں گھلنے والی میری آپی کچھ عرصے سے کافی مشکلات کا شکار ہیں۔ خاصی بیمار بھی ہیں۔ ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور ان کی مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا مانگیں۔ اللہ پاک انہیں تمام بیماریوں اور امراض سے شفاے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ان کے تمام مسائل حل فرمائے۔ آمین!

Comments

  1. اللہ تعلی آپی کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

    ReplyDelete
  2. اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندروستی کی نعمت عطا فرمائے۔

    ReplyDelete
  3. اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندروستی کی نعمت عطا فرمائے۔

    ReplyDelete
  4. شُکریہ بہُت بہُت پیارے بھائ
    اور جب اِتنے پیارے بہن بھائ اپنی دُعاؤں سمیت موجُود ہوں تو مُجھے تو بِالکُل گھبرانے کی ضرُورت نہیں
    بہُت بہُت شُکریہ دُعاؤں کا کہ ہر اِنسان کو دُعاؤں کی ہر وقت ضرُورت رہتی ہے

    ReplyDelete
  5. اللہ تعالیٰ ہماری آپی کو جلد سے جلد مشکلات سے نکالے اور صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین

    ReplyDelete
  6. اوہو..مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا. کیا ہوا شاہدہ؟
    اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

    ReplyDelete
  7. اللہ پاک انہیں تمام بیماریوں اور امراض سے شفاے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور ان کے تمام مسائل حل فرمائے۔ آمین!

    ReplyDelete
  8. اللہ تعالیٰ انکی تمام مشکلات کا حل فرماءیں اور انکو شفاءِ کاملا عا جلا عطا فرماءیں

    ReplyDelete
  9. اللہ کرم کرے شاہدہ آپی۔ کیا آپ بھی پیا جی کے نقش قدم پر چل پڑیں؟ اللہ کرم کرے اور آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور شادابیاں عطا فرمائے۔

    ReplyDelete
  10. اسماء پيرس3 November 2009 at 19:27

    مجھے تو پتہ نہيں کيا ہوا ہے شاہدہ جی نے بتايا ہی نہيں ہزار دفعہ سمجھايا ہے کہ فکر کو ذہن پر مت ليا کريں مگر ميری سنتا ہی کون ہے ؛ مياں چاہے شور کرتا رہے آج سالن ميں نمک زيادہ ہے ميرے کپڑے استری نہيں ہيں ايک کان سننے اور دوسرا کان الٹی سيدھی باتوں کو باہر نکالنے کے ليے ہوتا ہے اور صحت جس دن خراب ہو بس بستر پر بيٹھ جايا کريں اور اکرم صاحب سے کہا کريں جھاڑو پونچا کھانا بنانا اور اگر وہ کھانا بنا لائيں تو پہلے انکو کھلائيں بطور تجربہ اگلے بيس منٹ انتظار کريں اگر کوئی آفٹر ايفکٹس ظاہر نہ ہوں تو پھر آپ کھائيں دعا تو ہم کريں گے ہی مگر احتياط تو آپ کو ہی کرنی ہے (کام کاج سے) بس سوئی رہيں اٹھتے ہی چاہے جہاں بھی درد ہو پٹی سر پر باندھ ليں منہ پر بارہ بجائے رکھيں اگر کوئی بندہ فرمائش ڈالے تو بارہ کو تيرہ کر ديں ٹی وی ديکھيں شاپنگ کريں پسند کے کپڑے زيور ہر وقت پہن کر بيٹھيں ميں نے پاکستانی خواتين کو ديکھا ہے اکثريت ايسے ہی رہتی ہے اور بہت خوش رہتی ہے مياں بھی انکی تعريف کرتے تھکتے نہيں تو پھر ہميں بھی اکثريت کے ساتھ چلنا چاہيے

    ReplyDelete
  11. دعا ہے اللہ رب العزت آپ کی آپی کو مکمل صحت و تندروستی عطا فرمائے۔ (آمین)

    ReplyDelete
  12. اللہ تعالٰی آپی کو صحت کاملہ عطا فرمائے، اٰمین

    ReplyDelete
  13. Allah aapi ko jald sehat ata farmay
    hum sab ki duain Allah Qobol farmay or Aaapi ko jald sehat ata ho

    ReplyDelete

Post a Comment