Taveez

جعلی پیر کا منہ کالا
بہ حوالہ روزنامہ ’’جنگ‘‘ کراچی، جمعہ 16 اکتوبر 2009ء، ص:9

اب اِس بے چارے کو دیکھو، خود تو عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے لیکن دوسروں کو قید سے رہا کرانے کا دعوے دار بنا بیٹھا ہے۔ :P اور یہ معصوم قیدی۔۔۔ اتنی سمجھ بوجھ سے کام نہیں لیا کہ یہ بابا جو خود قید میں بیٹھا ہے، وہ اپنے تعویذ سے پہلے اپنے آپ کو رہا کیوں نہیں کروادیتا؟ عقل کے اندھے! :devil:

Comments

  1. سلام علیکم

    یہ تو اچھا ہوا پہلی ناکامی پر ہوش آگیا، ورنہ لوگ تو بار بار ان کے جال میں پہنستے رہتے ہیں، لیکن ہوش نہیں آتا.
    جب تک ہمارے معاشرے سے جہالت ختم نہیں ہوگی، یہ سب ہوتا رہے گا.

    شکریہ

    ReplyDelete
  2. :haha: :grins: :fon:
    انسان ہے نا، سوشل جانور۔

    ReplyDelete
  3. ناج نہ جانے آنگن ٹیرا :haha: :haha: :haha:

    ReplyDelete
  4. مبارک ہو یار ،،، چلو کہیں تو کچھ ہوا ،،،

    ReplyDelete
  5. چلیے کسی کو تو عقل آئی ورنہ تو ہمارے ہاں لوگ اس قدر خوش عقیدہ ہوتے ہیں کہ بس . :D

    ReplyDelete
  6. ہاہاہاہا..واقعی خود جیل میں..اور دوسروں کو رہائی دلوا رہا ہے. :haha:

    ReplyDelete
  7. عامر مشتاق16 November 2009 at 22:08

    جعلی پیر :nahi: دوبارہ مت کہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :haha: :haha: :haha:

    ReplyDelete

Post a Comment